چھوٹے باورچی خانوں کے لیے 26 تخلیقی اور متاثرکن انداز

Hamna—Homify Hamna—Homify
Morumbi, MeyerCortez arquitetura & design MeyerCortez arquitetura & design Modern kitchen
Loading admin actions …

یہ آئیڈیابک ان لوگوں کے لیے ہے جن کے باورچی خانے تھوڑے چھوٹے ہیں۔ اس گیلری میں جدید باورچی خانوں کے لیے شوخ اور جاندار انداز موجود ہیں۔ یہ انداز کارآمد بھی ہیں اور خوبصورت بھی جو کہ خاص طور پر چھوٹے گھروں اور اپارٹمینٹ کے لیے تیار کیے گئے ہیں۔

چلیں بھر دیر کیے بغیر آپ بھی ان تصاویر کو دیکھیں۔

1- ڈیڑھ میڑ کا باورچی خانہ

3- نیلا رنگ

4- شوخ رنگوں کا ملاپ

6- ذخیرے کے زیادہ جگہ

7- نارنجی

8- مختلف مٹیریل کا ملاپ

9- ساتھ ملا ہوا کاؤنٹر

10- ریوایت اور جدت ایک ساتھ

11- لکڑی

12- پتلا اور لمبا

13- فریج کے ساتھ

14- سفید اور لکڑی

15- U کی شکل میں

16- U کی شکل میں

17- کھلے منصوبے کے ساتھ

18- سرمئی اور سبز

19- ایل-ای-ڈی روشنیوں کے ساتھ

20- شوخ سرخ

21- فرش جیسا سپلیش بیک

23- منفرد

24- سیریمک ٹائیلز کے ساتھ

25- لکڑی کے ساتھ جدت

26- سیاہ اور سفید سیمنٹ ٹائیلز کے ساتھ

Need help with your home project?
Get in touch!

Highlights from our magazine