5 پہلے اور بعد میں ،خوفناک سے خوبصورت فلیٹ تک

Namra Farman Namra Farman
REFORMA DE VIVIENDA UNIFAMILIAR, Novodeco Novodeco Modern living room
Loading admin actions …

ایک پرانا گھر، پرانی سجاوٹ کے ساتھ کسی کے بھی پرآرام  اور فیشن ایبل گھر کے خیال پر پورا نہیں اتر سکتا۔ گھسے ہوئے حصے اور اداس چیزیں آپ کو چلّا کے کہیں گی کہ آپ کو اپنے گھر کو زندگی دینے کے لیے خیال کرنے کی ضرورت ہے۔سانٹا پولا کے تزئین و آرائش اور بحالی کے ماہرین نے اس گھر کی آرائش کا ذمہ لیا اور اس گھر کو ایک وسیع ردوبدل کے بعد  عصر حاضرکے تقاضوں سے ہم آہنگ کیا ۔ آئیں ہومی فائی کے ساتھ اس گھر کی حیران کن تبدیلی پر نظر ڈالتے ہیں.

پہلے : افسردہ اور ٹھنڈا

دیوان خانہ میں ایک اداسی بھری ہوئی تھی، اوریہکوئی کشش نہیں رکھتا تھا۔فرنیچر ، آرائش اور سجاوٹ کا بھی فقددان تھا۔حتیٰ کہ رنگوں کی تختی بھی اس جگہ کو پر اندھیرا اورپر خوفناک بنا رہی تھی۔

بعد میں ۔ آسانی سے توجہ لینے والا۔

کچن کھانے کی جگہ اور افادیت کے حصوں کو بغیر کسی رکاوٹ کے لکڑی کے فرش سے جوڑا گیا۔ ڈائننگ سیٹ کو ، شیشے اور دھاتی کھانے کے ٹیبل اور سفید کر سیوں کے ساتھ ایک اسٹائلش ماحول اور عالیشان جاہ وجلال والاکئی گناہ زیادہ چھت کی روشنی کی بدولت بنایاگیا۔ اسکے علاوہ سکون بخش تختی اور منظم تر بیت نے اس کھلے دیوان خانہ میں روشن ، پیلی فضا قائم کی ہے۔

پہلے : خستہ حال ، گندگی کا ڈھیر

یہ کمزور کچن اور پرانے فرش اور دیواروں کے ٹا ئلز کے ساتھ کسی بیتے ہوئے دور کا عکاس لگتا ہے۔فرنیچر اور متعلقہ اشیاءبہتر طو ر پر پرانا کہا جا سکتا ہے۔ذرا نا خوشگوار اندرونی حصوں کو دیکھیں۔

بعد : خوبصورت طبقہ

یہ شاندار تبدیلی آپکے دماغ کو گھما دیگا۔متعدد گرے اور سفید تختیوں کا متحرک اور لال رنگ کے کا ﺅنٹرکے ساتھ  دلکشامتزاج کیا گیا  ہے۔ رجحانی لٹکے ہوئے لیمپوں میں روشنی کے بلب زبردست لگ رہے ہیں ۔مگر اصل میں دانشمندی کا اظہارکھڑ کیوں کا آسمانی روشنی کے ساتھ ردو بدل ہے۔ بے شک یہ ایک صاف ، پر روشن کچن ہے۔

بعد:چکا چوند افادیت

کچن کے ایک حصہ کو دوبارہ ڈیزائن کیا گیا ہے تا کہ افادیت بڑھائی جا سکے۔لال کا ﺅنٹر دوبارہ اس متوازن شکل کی جگہ کو ایک زندگی کااحساس دے رہا ہے۔جس کو ایک نفیس عاجز شکل کی لکڑی کے فرش اور اسکے ساتھ سبز گملا رکھ دیا گیا ہے۔بڑی الماری بہت سی ذخیرہ کی گنجائش اور تقریباً دھونے کے کمرے سے دوگنی جگہ دے رہی ہے۔

پہلے: بے کشش نظارے

لاﺅنج کے کمرے میں یہ وزنی صوفے اور بے کشش سجاوٹ ایک پر اندھیر مایوس کن احساس دے رہا تھا۔اس وزنی صوفے نے لاونج کی خوبصورتی کو چھین رکھا تھا۔ کلر کا انتخاب اور براﺅن کلر کے بیجا استعمال نے اسے کافی حد تک برا بنا دیا تھا۔

بعدمیں: فیشن ایبل شائستگی

یہ لاﺅنج لکڑی کے فرنیچر کے ساتھ شاندار اور صاحب طرز لگ رہا ہے۔عصر حاضر کی روشنی ، شیشے کے پھسلنے والے دروازے اور لال لیدر کے صوفے جو کہ کچن کے کاﺅنٹر سے مل رہے ہیں ۔اس جگہ کو چمکدار رنگ دےرہے ہیں۔فرنیچر کے دانشمندانہ ترتیب اور سفید کی برتری نے اس کوکشادہ بنا دیا ہے۔

لکڑی اور المونیم کے توازن اور کھڑکیوں کے غیر ضروری کواڑوں کو بدل دیا گیا ہے اور پردے پر کشش روشنی اور نظاروں کے لیے لٹکائے گئے ہیں ۔

پہلے: باہر کی پرانی جگہ

افادیت کے ایریا سے منسلک صحنکچن کے پہلے والے ڈیزائن کی طرح سست اور برا تھا ۔ گھسی ہوئی ٹائلیں اسے برا لگنے والا بنا رہے تھے

بعد : سفید کا پر سکون جلال

اب یہ وہ ہے جسے میں صحن کہتا ہوں ۔افادیت کا ایریاجو کہ اس حیران کن بیرونی حصے کے سفید پینٹ کے جادو سے دوبارہ بنایا گیا ہے۔بے مہار چھت کے شہتیر اور بونسائی پودے خوش آئند رنگ دے رہے ہیں۔سفید کا غلبہ اس صحن کو بڑا اور روشن بنا رہا ہے۔

ؓبعد:دوبارہ کی گئی نمود و نمائش

بیڈ رومایک پرائیوٹ جگہ ہے جو کہ مکمل آرام ، خلوث اور سکون مہیا کرتی ہے اورنوو دیکوکے پروفیشنلز نے مختصراور شاندار متضاد گرے اور سفید تفصیلات،وقفوں سے روشنی، ہلکی لکڑی کا فرش اور جدید الماری ایک ساتھ نفاست کی نرم سرگوشیاں کرتی ہیں۔

سر کے تختے کے پیچھے کی دیوار کو ملا خطہ کریں ، دیوار پر لگی الماری پھسلنے والے دروازوں کے ساتھ ذخیرہ اندوزی کی جگہ فراہم کرتی ہے اور بیڈ روم کو ستھرا بھی رکھتی ہے۔

پہلے:اچھی مگر تاریخی

پہلے والے غسل خانہ کے اتار چڑھاﺅ اور رنگوں کی تختیاں دیکھنے میں ٹھیک مگر پرانی تھیں اور اسی وجہ سے انھیں خوبصورت اور جدید بنانے کی ضرورت تھی۔

بعد:کیا دیکھتے ہیں

کیا دیکھتے ہیں کہ لکڑی کی شانداردلاسازی کی وجہ سے کیا تبدیلی ہے۔یہ باتھ روم ایک سنسناتی ہوئی جگہ بن گیا۔جس میں خوبصورت اشیائ، سیدھی چھت کی روشنیا ں اور ایک آسمانی روشنی جو کہ زیادہ مقدار میں قدرتی روشنی فیشن ایبل انداز میں اندر آنے دیتی ہے۔باتھ ٹب کو بر قرار رکھا گیا ہے۔مگر ٹائلوں سے لکڑی کے کھوکھلے پن کو نزدیک ملکوں کےحمام کی طرح پر کیا گیاہے۔فوارے کے پردے،لٹکتا ہوا ٹوائلٹ، ہینڈل کے بغیر دراز جو کہ واش بیسن کے پیچھے ہیں اور ایک سکون بخش رنگوں کی اسکیم ۔ ہر چیز شاہانہ انداز میں خوشگوار تاثر دیتی ہے

Need help with your home project?
Get in touch!

Highlights from our magazine