5 خوبصورت،جدید گھر اور انکے پلان

Namra Farman Namra Farman
Residência Unifamiliar Condomínio Alphaville Londrina 2, Santos Arquitetura Santos Arquitetura Minimalist house
Loading admin actions …

یہاں تک کےاچھے وقتوں میں،اگرچہ ماہر کی خدمت بھی میسر ہو،ایک نئے گھر کوتعمعیر کرنا مشکل کام ہوتا ہے۔ اسی وجہ سے آج ہم پانچ متاثر کن گھر انکی مکمل حالت میں ان کے پلان کے ساتھ،  پیش کر رہے ہیں- کسی گھر کے فرش کا پلان، اسکے پورشن، ساختی شہتیر کہاں لگے گا؟ سیڑھیاں باقی ڈیزایٓئن کے ساتھ کیسی لگیں گی۔ آپ کو یہ سمجھنے میں مدد دیتی ہیں کے کیسے ایک گھر اچھا لگتا یے۔ تو اگر آپ اپنے خوابوں کا گھر تعمیر کرنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں مگر اسکی پیچیدگی کی وجہ سے پریشان ہیں توان جدید ڈیزائینز کو دیکھیں۔ ہمارا خیال ہے کی ان گھرون کا ڈھانچہ دیکھنا چیزوں کو واضع کریگا۔اور ایک گھر کو شروع سے تعمیر کرنے کے راز سے بھی پردہ اٹھائیگا۔

ا۔ کنکریٹ، کارنیں اور کالم

کنکریٹ اس گھر میں بڑا کردار ادا کر رہا ہے۔اسی طرح کھلا کا رپورٹ داخلے کے ساتھ دونوںجانب کالے شاندار کالموں سے.

پہلا فلور

گھر کے سارے ڈیزائین میں مختلف کالموں کی جگہ کا تعین کرنا لازمی ہے۔انہوں نے ہر کمرے کا سائز اور حصے وضع کیے ہیں

جدید حویلی

اماتو جدید مشین آرکیٹیکٹرزکا تعمیر کردہ ناقابل یقین ڈھانچہ5984 مربع فت ہے۔ جسے ایک منفرد مضافاتی محل کی طرح کھجور کے درخت اور بیرونی روشنیوں سے سجایا گیا ہے۔دونوں درجوں کو متعدبالکونیوں ، فقط محرابوں، باہر نکلتے ہوے کمروں اور ستونوں سے مرتب کیا گیا ہے۔

دوسرا فلور/ دوسری منزل

اس اوپری منزل کی ترتیب کودیکھنا انمول ہوگا۔کونسےکمرے کہاں پر واقع ہیں، اور کس طرح وہ اپنی الماریوں اور ملحقہ کمروں سے منسلک ہیں ۔

2- سادہ مضبوط اور نمایاں

بنیادی طور پر سورج کی پوزیشن اور خط حرکت پر مسلط، یہ متاثر کن گھرجو کہٹونی سانٹوس آرکیٹیکٹ نے بنایا ہے۔ جسکی چھت اونچی اور کھڑکیاں لمبی ہیں، یہ نمایاں اور جدید ڈیزائن ان سادہ اور مضبوط اشکال سے بنا ہوا ہے۔

ایریا کو بلند کرنا

گھر کے مشرقی پس منظر میں بڑے  ہموارشیشے جو کے روشنی کی زیادہ سے زیادہ مقدار کو اندر آنے دیتے ہیں، ناقابل شکست مناظر اور کافی ہوادار۔ رہنے والے کمرے کی چھت کافی بڑی 17 فٹ کی ہے۔ جوکے آسائش اور شان و شاکت کے احساس کو بڑھاتی ہے۔

پہلا فلور

تمام تفریحی علاقے کو ملاتے ہوئے (رہنے والا کمرا، کھانے ولا کمرا اور کچن) پہلا فلور کشادہ اورشاندار محسوس ہو رہا ہے۔

دوسرا فلور

تمام تینوں خواب گاہیں، گھریلو دفتر کے ساتھ اوپری فلور پر ہیں، اور زیادہ سے زیادہ پرائیوسی کے لیے باقی گھر سے علیحدہ ہیں۔انکے ساتھ ساتھ دو بیڈ روم شمال مشرقی اور مشرقی جانب ہیں۔ جو کی صبح کے سورج کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ 

3- نیا ٹراپیکانا

6190 کے مکمل ا یریا کے ساتھ کا سا گوا زوہا پورکاتن گرین کا ڈیزائن ہے۔ جو کےخواب کی طرح یے۔ٹراپیکانا اور کم سے کم ڈیزائن کو جوڑتے ہوئے یہ ایک دم بخود کر دینے والا ڈھانچہ ہے۔ تقریبا پہاڑی علاقے میں بنا ہوا یہ ڈیزائن قریب و جوار کے درختوں اور زمین کی قدرتی شکل سے میل کھاتا ہے۔

ایک تخلیقی کونا

بہت سی تہوں اور متعدد ایریا پر بنی ہوئے اس گھر کے کمرے کا منفرداحساس اور نظارا یے- کچن بھی گھر کے ایک کونے میں ہے۔ جس میں گھر کے مالک تخلیقی ہو سکتے ہیں۔ 

پہلا فلور

اس ڈیزائن کا توازن اوراسکیل ا تنا ہی متاثر کن ہے جتنی کے اس میں سوئمنگ پول کی تعداد .

دوسرا فلور

پھلے سے موجود درخت کو فرنیچڑ کی طور پر استعمال کرتے ہوئے جو کے اس گھر کو منفرد اور نا بھولنے والا بناتا ہے۔ جب بھی آرکیٹیکس قدرت کے ساتھ ہم آہنگ ہو کر کام کرتے ہیں تو نتیجہ ہمیشہ اچھا نکلتا ہے۔

4—بے زینت اور الٹرا موڈرن

یہ جو نا متاثرکن گھر کی طرح دکھتا یے۔ ایک انتھائی جدید بیرونیرخ ہے، جو کہ اندر سے بہتر ترتیب، ایک بہت اسپیشل سوئمنگ پول اور فوارے میں گھر کو سموئے ہے۔ پول اور صحن بنیادی اشکال کو جوڑیے ہوئے آسانی سے مکمل کردہ اسٹائل کے ساتھ پول اور صحن شاندار لگ رہے ہیں۔ آپ کو زیادہ کچھ کہنے کی ضرورت نہیں ہے

پول اور صحن

بنیادی اشکال کو جوڑیے ہوئے آسانی سے مکمل کردہ اسٹائل کے ساتھ پول اور صحن شاندار لگ رہے ہیں۔ آپ کو زیادہ کچھ کہنے کی ضرورت نہیں ہے۔

پہلا فلور

صحن کو بھی اندرونی حصےکی برابر جگہ دینے کی وجہ سے ان گھروں کے مالکان کی ترجیحات کو دیکھا جا سکتا ہے۔ آپ کو جن سر گرمیوں سے محبت ہو ان کے لیے جگہ نکالتے وقت خوف زدہ نہ ہوں

5- ایک چالاک تعمیر

ٹونی سانٹوس کا ایک اعت ڈیزائن۔ انکےاسٹائل کو پہچاننا آسان ہے۔ تیز زاویے، بولڈ اشکال، بڑے سیدھے سا منے کے رخ۔ ہمیں کار پورٹ ایک افقی تو سیع جو کے ایک جانب سے دوسری جانب ہے، پسند ہے۔

پہلا فلور

ایک بار پھر پہلا فلور زیادہ تر خالی رکھا گیا ہے۔ کچن اور کھانے کےکمرے کو ملایا گیا ہے۔

دوسرا فلور

ایک غیر معمولی ڈیزائن جو کہ علیحدہ درجوں اور بکھرے ہوے حصوں کے ساتھ، جسکی سیڑھیاں درمیان میں سے بلکل اس کی طرح ہیں

Need help with your home project?
Get in touch!

Highlights from our magazine