ایک خوبصورت مگر سادہ گھر جو آپ کا بھی ہوسکتے ہے!

Shahtaj Shahtaj
HOUSE SIBIYA, Lifestyle Architecture Lifestyle Architecture Modern houses Bricks
Loading admin actions …

جب رشتۃ داروں اور دوستوں کو اپنا گھر دکھانے کی بات آتی ہے، تو نہ صرف آپکو کھلی جگہ کی ضرورت پڑتی ہے (سب کو آرام دہ کرنے کے لے)، بلکہ یہ کہ گھر جاذب نظر آئے۔ یہ ”ظاہری خوبصورتی“ کسی مخصوص رنگوں یا مواد یا ڈیزائن سٹائل تک محدود نہیں یہاں تک کےـ  آپ کے ملائے گئے عناصر پر اسکی تفریق انحصار کرتی ہے۔

ہمارا ماننا ہے کے اسلام آباد میں موجود یہ گھر اس منظر کو کمال کا ظاہر کر رہا ہے، اور ساتھ ہی مکمل جگہ کی ترتیب اور فرنیچرکو بھی۔ یہ نہ صرف خوبصورت ڈیزائن پیش کر رہا ہے، بلکہ استقبالیہ ماحول بھی جسکی جھلک ہر طرف ہے، سامنے والے حصے سے لے کر باورچی خانے تک، اور ٹھیک سیڑھیوں تک جو اوپری منزل تک جاتی ہیں۔

اوپر سکرول کریں اور دیکھیں آپ ہماری بات سے متفق ہیں۔۔۔۔

پیش منظر

ویسے تو یہ گھر جدید سٹائل کا ہے، لیکن اس میں موجود معمولی تخلیقی کام ہمیں ٹسکن ڈیزائن کی یاد دلاتے ہیں، جیسے وہ پتھر کی سطحیں، خمیدہ چھت کی تختیاں، اور سیاہ لکڑیوں سے آراستہ منتخب جگہیں، جیسے گیراج کے دروازے ھوں۔

اور ظاہر ہے کوئی بھی مہارت سے برقرار رکھے گئے اس دائیں طرفہ صحن کی جانب نظر سے انکار نہیں کرسکتا: ایک سرسبز باغ، خوبصورت پھول، تازہ جھاڑیاں، اور تمام بہترین رنگ اس کے پیش منظر کی غیر جانبدار رنگت کو دلچسپ بنا رہے ہیں۔

اس طرح، ایک دلکش اور استقبالیہ تخلیق: جانچ لیں!

خوابی باورچی خانہ

آپکو ایسا نہیں لگتا کہ یہ جگہ ایک مبتدی اور ایک فائو سٹار شیف دونوں کے لئے کامل ہے؟ نہ صرف اس باورچی خانے میں ایک مناسب  ذخیرہ اندوزی کی جگہ موجود ہے (خاص کر دائیں طرف لگی کانچ کی چھوٹی الماریاں)، بلکہ کھانا تیار کرنے اور ڈش کی نمائش کے لئے مختلف کاوُنٹرز بھی موجود ہیں۔

کچھ اسٹائلش اسٹولز لگائیں اور یہ بن گئی بہترین تفریح کی جگہ جہاں کھانا تیار کرتے وقت دوستوں کا ساتھ مل جائیگا۔

آپکو نہیں لگتا یہ گھر تفریح کے لئے مثالی ہے؟

ایک جدید زینہ

ایک انتہائی جدید زینہ نصف لینڈنگ کے ساتھ جو ہمیں اگلی سطح پر لے جائے، اور ہمیں نوازتا ہے مختلف مواد کے ایک دلکش مجموعے سے: لکڑی، اسٹین لیس اسٹیل، اور پتھر جو مکمل طور پر پالش کئے گئے ہیں۔

آپنی سیڑھیوں (یہ باتھ روم، یہ باورچی خانہ، یہ باغ، یہ چھت۔۔۔) کے لئے ماہرین درکار ہیں؟ ہمارے ماہرین کی رینج دکھیں۔

ہموار اور چمکدار باتھ روم

زینے پر لگے اسٹین لیس اسٹیل نے ایسا تاثر چھوڑا کہ معماروں نے اسے باتھ روم میں بھی استعمال کرنے کا فیصلہ کیا۔ دیکھیں تولیے کی ریلیلنگز اور آئینے کی فریمز پر آراستہ کیسے یہ چمک رہا ہے!

باورچی خانے کے برعکس، اس باتھ روم کی کلر اسکیم بہت ہلکی ہے، سافٹ کریمز کے ساتھ جو رنگ کی تختی کو قابو کئے ہوئے ہیں۔ دو بہترین گول بیسن برابر میں لکیری اسٹائل کی کیبینیٹ ہر دیواروں کی ٹائلوں (اور شیشے اور ریلنگز) کے ساتھ انوکھے انداز میں لگائے گئے ہیں، اس اعلی جگہ کی ہر چیز کو یقینی طور پر دلفریب بنایا گیا ہے۔

اب کچھ مکمل طور پر مختلف کے لئے۔ ایک جدید گھر جو حیرت انگیز طور پر سستا (اور صرف ۱۰۰ دنوں میں آپکا ہوسکتا ہے)

Need help with your home project?
Get in touch!

Highlights from our magazine